DXN International Company Profile
ڈی ایکس این انٹرنیشنل
· ادارہ کا آغاز 1993 میں ملائیشیا سے ہوا-
· اکیس سالہ سفر ادارہ کی مصنوعات کو 157 ممالک تک پہنچا چکا ہے۔جبکہ 50 سے زائد ممالک میں ادارہ باقاعدہ اپنے دفاتر بھی رکھتا ہے۔
· عرب بشمول سعودی عرب،یورپ کے گیارہ ممالک ،امریکہ ،کینیڈا،روس و آسٹریلیا میں موجود باقاعدہ دفاتر ادارہ کی مصنوعات و سسٹم کی عمدگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
· دنیابھر کی ڈائریکٹ سیلنگ کمپنیز میں ڈی ایکس این ، 25 واں بڑا ادارہ ہے۔اور 7800 کروڑ کی سالانہ سیلز کا حامل بھی ہے۔
· ادارہ ورلڈ فیڈریشن آف ڈائریکٹ سیلنگ ایسوسی ایشن سے منظور شدہ ہے۔
· ادارہ جی ایم پی(ملائیشیا) ٹی جی اے( آسٹریلیا) آئی ایس او 9001 (سنگا پور) آئی ایس او 14001 (سنگا پور) حلال (ملائیشیا ) سرٹیفیکیٹس کا حامل بھی ہے۔
· ڈی ایکس این ،ون ڈریگن نظریہ پر کاربند ہے۔اگانا،بنانا اور بیچنا،تمام کام خود سر انجا م دینے سے مناسب قیمتیں،اعلیٰ معیار،بلا تعطل فراہمی جیسی خوبیاں ممکن ہو پائی ہیں۔
· ڈی ایکس این کا ون ورلڈ ون مارکیٹ کا نظریہ ،دنیا بھر سے ڈی ایکس این کے استعما ل کنندگان اور ڈسٹری بیوٹرز کو ایک سا طریقہ کار فراہم کرتا ہے تاکہ آپ دنیا بھر میں ان مصنوعات کو استعما ل اور پروموٹ کر سکیں۔
· مئی 2007 میں اس ادارہ نے پاکستان میں باقاعدہ کام کا آغاز کیا۔
· SECP,FBR,PCSIR اداروں سے رجسٹریشنز کے بعد کام کا آغاز کیا گیا۔
· اس انڈسٹری کا واحد ادارہ ہے جسے حکومت پاکستان 2010,2011-12,2012-13 کے برینڈ ایوارڈز دے چکی ہے۔اور ادارہ کے بانی ڈاکٹر لم سیائوجن کے لئے بہترین سائنسدان کے اعزاز دے چکی ہے۔
· ریسرچ بیسڈ مصنوعات ،ہر فرد کے لئے بفضل تعالیٰ صحت کا پیام ہیں۔
No comments:
Post a Comment